کوٹہ سسٹم ناکام کیوں ہوا؟

ظفراللہ خان         گزشتہ دنوں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سینٹر نے وفاقی ملازمین کے حوالے سے اپنے سالانہ تجزیہ کی رپورٹ برائے سال 2012-13 ء کو شائع کیا ہے۔ اس رپورٹ کی اہمیت اس اعتبار سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ 14 اگست 2013ء سے آئین کے آرٹیکل 27 […]

انسانی حقوق کی بد تر صورتحال

انسانی  حقوق کا تحفظ ریاستی ترجیحات میں شامل نہیں ہے ۔  پاکستان میں اقلیتوں  ،  خواتین  ،  صحافیوں اور پسماندہ طبقے کے حالات خراب تر ہوتے جارہے ہیں ۔  انسانی حقوق کمیشن HRCPکے سیکریٹری جنرل اور انسانی حقوق کی تحریک کو متحرک کرنے والے رہنما آئی اے رحمن نے گذشتہ سال انسانی حقوق کی صورتحال […]

آئین اور اہلِ مذہب

خورشید ندیم آئین جدید ریاست کے لوازمات میں سے ہے۔ مسلمان اہلِ علم خلافت و امارات کے پیراڈائم میں سوچنے کی عادی رہے ہیں۔ برصغیر میں روایتی علما کا طبقہ، اس باب میں قدیم نظامِ فکر ہی کے تحت سوچتا تھا ۔ اس کے تحت ایک امیرالمومنین ہے جو مطلق قوتِ نافذہ رکھتا ہے۔ یہی […]

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق

شفقت عزیز جدید معاشروں کا سب بڑا پرتو انسانی حقوق کا احترام اوران کی بہم رسانی یقینی بناے کے لیے خواہش اورا قدامات ہیں۔آج سے چند دہایاں قبل تک انسانی حقوق کا تصور کافی محدود تھا تاہم دوسری جنگ عظیم کے بعد اس ضمن میں تاریخ ساز پیس رفت ہوئی۔انسانی حقوق کے عالمی چارٹر میں […]

مشترکہ مفادات کونسل کی سالانہ رپورٹ کا جائزہ

18ویں آئینی ترمیم جسے قومی سیاسی تاریخ میں مذاکراتی انقلاب کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اس کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل نے اپنی دوسری سالانہ رپورٹ 2011-2012 پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں یعنی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دی ہے۔اگرچہ قومی ذرائع ابلاغ نے اس پر بہت کم لکھا ہے […]

وفاقیت کی بنیادی اقدار کا فروغ۔۔وقت کی اہم ضرورت

شفقت عزیز پاکستان میں سیاست اور نظام ہائے حکومت سے دلچسپی رکھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ پاکستان ایک وفاقی ملک ہے ۔تاہم وفاق کام کیسے کرتا ہے، وفاقی طرز حکومت میں وفاق اور وفاقی یونٹوں یا اکائیوں کے درمیان تعلقات کی نوعیت کیا ہوتی ہے اور تقسیم اختیارا ت کس طرح کی جاتی […]